سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق اس کے علاوہ عالمی بازار میں… Continue 23reading سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ