پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ جاری
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1335 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 56 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1144 روپے اضافے… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ جاری