سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے ترامیم بحال کر دی ہیں، عدالت نے حکومت کی اپیلیں منظور کرلیں۔فیصلے میں میں کہا گیا کہ چیف جسٹس اور ججز پارلیمنٹ کے لیے گیٹ کیپر نہیں ہوسکتے، پارلیمان اور عدلیہ کا آئین میں اپنا اپنا کردار واضح ہے۔عدالت… Continue 23reading سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، فیصلہ











































