بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

عدالت کے گیٹ سے پی ٹی آئی کے 3 سابق صوبائی وزرا گرفتار

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزرا تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا گیا۔

تینوں رہنمائوں نے پشاور ہائیکورٹ کے باہر پولیس کو گرفتاری پیش کی جس کے بعد پولیس انہیں اپنی تحویل میں لے گئی۔تینوں کی گرفتاری کے پیش نظر پشاور ہائیکورٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی جبکہ پولیس نے عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کر رکھے تھے۔

واضح رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت پشاور نے 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد تینوں رہنماں کی عبوری ضمانت کی درخواستیں خارج کر دی تھیں جس کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کرنے کی کوشش کی تاہم وکلا کی مداخلت کے باعث اس وقت گرفتاری عمل میں نہیں آسکی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…