جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

ماہ محرم کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

datetime 15  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محرم الحرام 1448 ہجری کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس لاہور کی تاریخی بادشاہی مسجد میں منعقد ہوا،

جس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں۔اجلاس میں کمیٹی کے اراکین کے علاوہ محکمہ موسمیات اور سپارکو کے ماہرین بھی شریک ہیں تاکہ چاند کی رویت سے متعلق تکنیکی اور سائنسی معلومات فراہم کی جا سکیں۔ اس کے ساتھ ساتھ کراچی، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور دیگر شہروں میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی منعقد ہو رہے ہیں۔محرم الحرام کے چاند کی رویت یا عدم رویت کے حوالے سے حتمی اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کریں گے۔ اس موقع پر انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ چاند دیکھنے کا اہتمام کریں اور رویت کی صورت میں متعلقہ کمیٹیوں کو اطلاع دیں۔

ماہرینِ موسمیات کے مطابق لاہور میں چاند دیکھنے کا ممکنہ وقت شام 7 بج کر 12 منٹ سے 7 بج کر 52 منٹ تک ہے، جبکہ بلوچستان کے علاقے نوکنڈی میں رویت کا عمل رات 8 بج کر 34 منٹ تک جاری رہ سکتا ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نئے چاند کی عمر ابھی اتنی نہیں کہ اس کی رویت آسانی سے ممکن ہو سکے۔ چاند کی پیدائش آج صبح 7 بج کر 4 منٹ پر ہوئی، جبکہ غروبِ آفتاب کے وقت اس کی عمر تقریباً 11 گھنٹے 45 منٹ بنتی ہے، جو رویت کے لیے درکار مدت سے کم ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے مہینے میں چاند واضح طور پر نظر آنے کے لیے اس کی عمر کم از کم 21 گھنٹے 20 منٹ ہونی چاہیے۔ اسی وجہ سے آج چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم قرار دیے جا رہے ہیں۔اگر چاند کی رویت نہ ہو سکی تو



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…