منگل‬‮ ، 02 دسمبر‬‮ 2025 

گوشوارے جمع نہ کرانے پر 18 اراکین اسمبلی نااہل قرار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے 18 اراکین کو نااہل قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 اور سندھ اسمبلی کے 7 اراکین کو نااہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق نااہل کیے جانے والے اراکین نے سال 2022ـ23 کے سالانہ گوشوارے جمع نہیں کرائے، گوشوارے جمع کرانے تک یہ اراکین نااہل رہیں گے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل کیے جانے والے قومی اسمبلی کے اراکین میں خرم دستگیر، محسن نواز رانجھا، اسحٰق خان، محمد علی، کمال الدین، عصمت اللہ، سید محمود شاہ، ثمینہ مطلوب، مس نصیبہ، شمیم آرا پنور، محمود شاہ اور روبینہ عرفان شامل ہیں۔مزید برآں سندھ اسمبلی کے7 نااہل اراکین میں عدیل احمد، حزب اللہ بوگیو، ارسلان تاج، عارف مصطفی جتوئی، علی شاہ، علی غلام اور مس طاہرہ شامل ہیں۔



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…