بدھ‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی سعودی عرب میں گرفتار

datetime 28  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ(این این آئی)تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کرلیاگیا۔پی ٹی آئی کی جانب جاری بیان کے مطابق سابق ایم این اے فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کیا گیا ہے ،فہیم خان نے خانہ کعبہ کے سامنے 9مئی سے متعلق ویڈیو بنائی تھی۔پی ٹی آئی کراچی کی جانب سے یہ الزام عائد کیا گیا کہ حکومتی ایما پر فہیم خان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔

حلیم عادل شیخ نے فہیم خان کی گرفتاری پر کہا کہ ہمارے ساتھی سابق و موجودہ فارم 45ایم این اے فہیم خان کو سعودی عرب میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم ان کی فیملی سے مسسلسل رابطے میں ہیں اور فہیم خان کو جلد از جلد رہا کروانے کیلئے تمام رابطہ اور وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ فہیم خان کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے ہوکر اپنے بانی پی ٹی آئی کیلئے وڈیو پیغام جاری کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…