منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

بنگلادیشی اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کردیا گیا

datetime 6  اگست‬‮  2024 |

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیشی اپوزیشن رہنما ء و سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی اپوزیشن رہنما ء و سابق وزیراعظم بیگم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کردیا گیا،بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کی سربراہ خالدہ ضیا کی رہائی کا حکم صدارتی اجلاس میں دیا گیا تھا۔دوسری جانب حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات محمد یونس نے بھی وطن واپسی کا اعلان کردیا۔

اپنے بیان میں محمد یونس نے کہا کہ پیرس سے جلد بنگلادیش واپس آرہا ہوں، عوام جمہوری اصول اور آزادی اظہار کو یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ عوام آزاد ہوگئے ہیں، آزادی کا لطف اٹھائیں، یقینی بنائیں کہ اس بار غلطی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ماضی میں شاندار کام کیا ہے، اب بھی بہت کچھ کر سکتے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…