جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

اس حد تک نہ لے کر جائیں ہمارے پاس کوئی آپشن ہی نہ ہو، اسد قیصر

datetime 19  جولائی  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنان کو اٹھایا جارہاہے، ہمیں اس حد تک نہ لے کر جایا جائے کہ ہمارے پاس کوئی آپشن ہی نہ ہو، ہم پارلیمنٹ کے ساتھ سڑکوں پر بھی مقابلہ کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے کہ رات کو ہمارے رکن اسمبلی معظم جتوئی کو ناجائز طور پر اٹھایا گیا ہے، رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے گھر کا تقدس بھی پامال کیا گیا، ہمارے ایم این اے امیر سلطان کو اٹھایا گیا جو تاحال لاپتہ ہیں، جب پارلیمنٹرینز کے ساتھ یہ رویہ ہے تو عام شہری کے ساتھ کیا ہوگا؟۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھیوں کو فوری رہا کیا جائے، ہمیں دیوار سے لگانا چھوڑ دیں، ہمیں اس حد تک نہ لے کر جایا جائے کہ ہمارے پاس کوئی آپشن ہی نہ ہو۔انہوں نے کہاکہ ہم آئین وقانون کے تحت پارلیمنٹ کے ساتھ سڑکوں پر بھی مقابلہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…