پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش

16  اپریل‬‮  2024

پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے سعودی عرب کو قومی ائیر لائن پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش کردی۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران سعودی وفد نے ایپکس کمیٹی… Continue 23reading پاکستان کی سعودی عرب کو پی آئی اے اور ائیرپورٹس کی نجکاری میں جوائنٹ وینچر کی پیشکش

ایران اسرائیل تنازع،پاکستان نے مغربی سمت سے آنے والی پروازوں کی نگرانی شروع کردی

14  اپریل‬‮  2024

ایران اسرائیل تنازع،پاکستان نے مغربی سمت سے آنے والی پروازوں کی نگرانی شروع کردی

اسلام آباد (این این آئی)ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد پاکستان نے کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے اپنی فضائی حدود، خصوصاً مغربی سمت سے آنے والی پروازوں کی نگرانی شروع کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ذرائع نے کہا کہ نئی صورتحال… Continue 23reading ایران اسرائیل تنازع،پاکستان نے مغربی سمت سے آنے والی پروازوں کی نگرانی شروع کردی

سعودی ولی عہدکا پاک بھارت کشیدگی دور کرنے کیلئے بات چیت پر زور

9  اپریل‬‮  2024

سعودی ولی عہدکا پاک بھارت کشیدگی دور کرنے کیلئے بات چیت پر زور

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاک بھارت کشیدگی دور کرنے کیلئے بات چیت پر زور دیا۔پاکستانی دفتر خارجہ اور سعودی حکومت کی طرف سے جاری مشترکہ اعلامیہ میں کہاگیاکہ دونوں اطراف نے پاک بھارت مذاکرات کی ضرورت و اہمیت پر زور… Continue 23reading سعودی ولی عہدکا پاک بھارت کشیدگی دور کرنے کیلئے بات چیت پر زور

سانحہ 9 مئی، آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، رہا کر دیا گیا

9  اپریل‬‮  2024

سانحہ 9 مئی، آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)ملٹری کورٹس سے 9 مئی مقدمات میں ملوث سزا پانے والے 20 افراد کو سزائیں مکمل ہونے سے قبل رہا کردیا گیا۔سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کردی، یہ افراد اب تک 9 سے 10 ماہ کی سزا کاٹ چکے… Continue 23reading سانحہ 9 مئی، آرمی چیف نے 20 افراد کی سزا معاف کر دی، رہا کر دیا گیا

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ

6  اپریل‬‮  2024

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے کا فیصلے کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بلے کا نشان ملتے ہی اپنے تمام اراکین واپس پی ٹی آئی میں شامل ہوجائیں گے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے سنی اتحاد کونسل میں… Continue 23reading تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ

شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی

6  اپریل‬‮  2024

شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی۔ذرائع نے بتایا کہ شاہد آفریدی کو وزیراعظم شہباز شریف نے دو وزارتوں کی پیشکش کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے سابق کپتان کو اسپورٹس اور یوتھ کی وزارتوں کی پیشکش کی جس پر شاہد آفریدی… Continue 23reading شاہد آفریدی کو حکومت نے 2 وزارتوں کی پیشکش کردی

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول

5  اپریل‬‮  2024

سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد (این این آئی)ججوں کو مشکوک خطوط ملنے کا سلسلہ نہ رکا اور سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول ہوگئے۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس عائشہ ملک کے نام مشکوک خط موصول… Continue 23reading سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز کے نام مشکوک خطوط موصول

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

4  اپریل‬‮  2024

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل کا دورہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو مجرم ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی، وفد کی مجرم ظاہر جعفر سےملاقات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ روم میں کرائی گئی۔ جیل ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے وفد میں مائیکل… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ

وفاقی حکومت کا عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان

3  اپریل‬‮  2024

وفاقی حکومت کا عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دیدی، عیدالفطر کی تعطیلات 10اپریل بروز بدھ سے 13اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 9اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے… Continue 23reading وفاقی حکومت کا عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان