بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھرمیں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی )ملک بھرمیں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف،میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھرمیں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کر دیئے جائیں گے۔نکاح رجسٹرڈ کی جگہ ایک ٹیب متعارف کی جائے گی ۔ امام مسجد کو لوکل گورنمنٹ والے ایک ماہ کا کورس کروائیں گے

،ٹیب پے نکاح پڑھانے کانکاح خواں کا اکائونٹ بنایا جائیگا۔اس میں نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا،گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوں گے پھربائیو میٹرک کے بعداگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے کے نشان میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا۔دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوایا کسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چور ہوا تو دلہا کو موقع پر گرفتار کر لیا جائیگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگااگر ایک نکاح کی فیس جمع نہ کروائی تو دوسرا نکاح درج نہیں ہوسکتا، امام مسجد کی سم کے ذریعے پیسے لوکل گورنمنٹ کے اکائونٹ میں منتقل ہوں گے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…