منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

(ن) لیگی اہم ترین رہنما کی بی اے کی ڈگری جعلی، 11 سال بعد فیصلہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(آن لائن)(ن)لیگی ایم پی اے کی بی اے کی ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پی پی 239 سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا عبدالرئوف کی بی اے کی ڈگری کا 11 سال بعد فیصلہ ہوگیا۔ بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ نے ایم پی اے رانا عبدالروف کی ڈگری کو منسوخ کر دیا۔ ایم پی اے رانا عبدالروف کی ڈگری کیخلاف 2008 کے الیکشن میں دوسرے نمبر پر آنیوالے سابق ایم پی اے راو اعجاز علی خان کے بیٹے راو آصف

اعجاز نے یونیورسٹی کو درخواست دی تھی، تقریباً 11 سال بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈگری کی جعلسازی کو تسلیم کر کے اسے منسوخ کر دیا۔ایم پی اے رانا عبدالرئوف نے 2008 کے الیکشن میں اسی ڈگری پر الیکشن جیتا، رانا عبدالرئوف 2008، 2013 اور 2018 کے الیکشن میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں، 2008 اور 2013 میں ن لیگ کی حکومت کے ادوار کی وجہ سے جعلی ڈگری کا فیصلہ نہیں ہونے دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…