ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی پنجاب حکومت کے دفاع کیلئے پورا دستہ تیار، 38ترجمان مقرر، فیاض الحسن چوہان کی بھی دھماکہ خیز واپسی

datetime 29  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کے دفاع کیلئے 38 ترجمان مقرر ،نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے پنجاب حکومت کے ترجمانوں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔جس کے مطابق سابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو بھی صوبائی حکومت کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ احمد چھٹہ، شوکت بسرا، فیصل حیات

اعجاز چوہدری، عمر سرفراز، سلمان شاہ، ہاشم ڈوگر، عثمان سعید بسرا، ڈاکٹر زرقا اور عائشہ چوہدری بھی ترجمانوں میں شامل ہیں۔صمصام بخاری کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے احکامات پر ترجمان مقرر کیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ فیاض الحسن چوہان کوہندوؤں کے بارے میں متنازعہ بیان دینے پرصوبائی وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…