بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان میں روزے 29ہونگے یا پھر 30؟ عید الفطر کب ہونے کا امکان ہے؟ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کر دی

datetime 17  مئی‬‮  2019 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین فلکیات نےپیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے دیگر ممالک میں رواں سال عید الفطر مورخہ 5جون بروز بدھ کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سینٹر (آئی اے سی)نے پیشگوئی کی ہے کہ

تمام براعظموں میں 3جون یکم شوال کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے ۔ آئی اے سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ امریکا سمیت جنوبی حصوں میں 3جون کو صرف ٹیلی سکوپ کے ذریعے شوال کا چاند دیکھا جائےگا ۔جبکہ عر ب ممالک ، ایشیا ، افریقا اور آسٹریلیا سمیت دیگر حصوں میں 4جون کو یکم شوال کے چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں ۔ ۔ انٹرنیشنل ایسٹرونومیکل سینٹر (آئی اے سی) کی جانب سےجاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جن ممالک رمضان المبارک کے ماہ کا آغاز 6مئی سے ہوا وہاں 4جون تک روزے مکمل ہو جائینگے جبکہ ایسے ممالک جہاں 7مئی سے رمضان المبارک کا آغاز ہوا تو وہاں 29روزے ہوں گے ۔ ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان، بنگلا دیش، انڈیا، برونائی، ایران، عمان اور مراکش میں عین ممکن ہے کہ یکم شوال کا چاند 4 جون کو نظر آ جائے، اس لیے ایسے ممالک میں 5 جون بروز بدھ کو عیدالفطر ہو سکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…