جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

’’مجھے پیسے لینے کی اتنی عادت ہو گئی تھی کہ میں نے ایک مرتبہ خاتون کے پرس سے ڈائری پکڑنے کے بجائے ایک ہزار کا نوٹ نکال لیا تھا‘‘ عمران نے اپنی زندگی کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

datetime 8  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنی زندگی کا دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے سب کو ہننسے پر مجبور کردیا۔فنڈ ریزنگ تقریب میں اپنی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے  عمران خان نے کہا کہ  جب میں نے شوکت خانم ہسپتال کے لئے چندہ اکٹھا کرنا شروع کیا تو لوگوں نے دل کھول کر چندہ دیا۔جب کہ خواتین نے اپنے سونے کے ہار اور بالیاں تک شوکت خانم کے لئے عطیہ کر دئیے۔شوکت خانم ہسپتال کے لئے

جب میں چندہ اکٹھا کر رہا تھا تو میرا صبح سے شام تک بس دونوں ہاتھوں سے لوگوں سے پیسے لینے والا کام ہوتا تھا۔ایک بار جب ائیرپورٹ پر ایک خاتون مجھ سے آٹو گراف لینے آئیں تو وہ اپنے پرس سے ڈائری نکال رہی تھیں لیکن ان کے پرس میں ہزار کا نوٹ بھی تھا ۔مجھے پیسے لینے کی اتنی عادت ہو گئی تھی کہ میں نے ڈائری پکڑنے کی بجائے وہ ہزار کا نوٹ لے لیا۔جس کے بعد مجھے بہت شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑا۔یہ واقعہ میں آج تک نہیں بھولا،۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…