اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کب ہوگی؟انڈین میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 6  مئی‬‮  2019

نئی دہلی ، اسلام آباد( آن لائن )لوک سبھا انتخابات کے فوری بعد پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے فوری بعد پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات کا امکان ہے۔ یہ علیحدہ ملاقات 14 اور 15 جون کو کرغزستان کے دارالحکومت بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ہوگی۔پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات سے 2013 سے دونوں ممالک کے

درمیان معطل باضابطہ مذاکرات کی راہ کھل سکتی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقات کی تجویز کا غیر رسمی پیغام روس اور چین کے ذریعے بھارت کودے دیا ہے۔نئی دہلی میں اعلی حکام نے ملاقات کی تجویز کو خارج ازامکان قرار نہیں دیا۔رواں ماہ بشکک میں وزرائے خارجہ اجلاس میں بھی پاک بھارت وزراخارجہ شرکت کریں گے، تاہم سائیڈ لائن ملاقات کے متعلق ابھی کچھ کہا نہیں جاسکتا۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…