پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ایک دن میں دوسری بڑی خوشخبری، رمضان المبارک میں عوام کوناقابل یقین ریلیف فراہم

datetime 30  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ۔ایل پی جی ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین عرفان کھوکھر نے بتایا کہ ایل پی جی ایسوسی ایشن نے ماہ رمضان کے احترام میں قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اس لیے ماہ اپریل کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔ جس کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت 1564 روپے اور فی کلو ایل پی جی کی قیمت133 روپے برقرار رہے گی ۔ اسی طرح کمرشل سلنڈر کی قیمت 6ہزار 61 روپے

مقرر کی گئی ہے ۔واضح رہے کہ اس سے پہلے حکومت نے پٹرولیم  قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ موخر کر دیا تھا ۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 14 روپے اضافے کی تجویز دی تھی ،وزیراعظم  نے عوام کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئےپٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ای سی سی کو بھجوا دیاہے اور اسے دوبارہ دیکھنے کی ہدایت کی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…