جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

عوام کو سادگی کا درس دینے والے عمران خان کی گوشت کھاتے ویڈیو وائرل، پاکستانیوں کا پارہ ہائی،دل کی بھڑاس نکال دی

datetime 27  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان جب وزیر اعظم پاکستان بنے تو انہوں نے عوام کو سادگی اپنانے کا مشورہ دیا اور خود بھی اس پر عمل کرنے کا اعلان کیا۔لیکن سوشل میڈیا پر عمران خان کی بیف کھاتے ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میںدیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان اپنے چند دوستوں کے ہمراہ صحت مندانہ خوراک اور ورزش کے بارے میں بات کررہے ہیں جبکہ اس دوران بیف بھی کھارہے ہیں۔یہ ویڈیو دیکھتے ہی سوشل میڈیا

صارفین نے بھی اپنے دل کی بھڑاس نکالناشروع کردی اورایک سوشل صارف فوزیہ یزدانی نے لکھا کہ ”سادہ ، سادگی ، ملنگی“عثمان خواجہ نے لکھا کہ ”آٹا، دال، چینی، پتی، روٹی/کھاد، سبزی، پھل/گوشت، مرغی، انڈے/دوائیاں، علاج، تعلیم/بجلی، گیس، پانی، پٹرول/ٹیلی فون مہنگا ہونے کے علاوہ شادی/فوتگی پر بھی ٹیکس لگا دیا گیا ہے، گھر/روزگار اور کاروبار غریبوں سے چھین کر مدینہ کی ریاست کا منافق حکمران عیاشیاں کر رہاہے چائے/بسکٹ کے ساتھ۔“

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…