جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

’’ذوالفقار بھٹو ،ایوب خان کو ’’ڈیڈی‘‘کہا کرتے تھے‘‘ ایوب خان کے پوتے ، پی ٹی آئی رہنما کے اہم انکشافات

datetime 23  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر توانائی عمر ایوب نے بلاول بھٹو کی قومی اسمبلی میں تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو بھی وزیراعظم عمران خان کی توہین نہیں کرنے دیں گے۔سابق صدر ایوب خان کے پوتے اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے وفاقی وزیرتوانائی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے  کہا ہے کہ سب کو یاد ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ایوب خان کو ’’ڈیڈی‘‘ کہا کرتے تھے، انہوں نے کہا کہ سب جانتے ہیں کہ الذوالفقار گروپ کس

نے بنایا تھا اور امریکہ میں ایک غدار کو کس نے سفیر لگایا تھا۔ عمر ایوب نے کہا کہ ہم کسی کو بھی وزیراعظم عمران خان کی توہین نہیں کرنے دیں گے۔واضح رہے بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران کہا تھا کہ عمران خان سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں اور انہوں نے مان لیا ہے کہ ہم سے غلطی ہوئی، ہم میں اہلیت نہیں، ہم نے 8مہینے ضائع کیے، کسانوں ، غریبوں کا معاشی قتل کردیا، ملک مہنگائی کی سونامی میں ڈوب گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…