منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پھر امیدیں ،الیکشن کمیشن نے انکے مدمقابل امیدوارکو نااہل قرار دیدیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ217سے کامیاب امیدوار محمد سلمان کو پاکستان الیکشن کمیشن نے نا اہل قرار دے دیا ،الیکشن کمیشن نے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا بھی حکم دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد سلمان نے عام انتخابات2018 میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 ملتان سے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو شکست دی تھی۔تحریک انصاف نے محمد سلمان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کر

رکھا تھا، پیر کوالیکشن کمیشن آف پاکستان نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے محمد سلمان کو نااہل قرار دیدیاا ور ان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لیکر پی پی 217 میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیا ہے ۔الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا ہے کہ نادرا ریکارڈ کے مطابق محمد سلمان کی عمر 25 سال سے کم ہے جبکہ قانون کے مطابق 25 سال سے کم عمر افراد الیکشن لڑنے کے اہل نہیں جس کی بنیاد پر محمد سلمان اپنی نشست برقرار نہیں رکھ سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…