مسلم لیگ(ن) سینٹ الیکشن سے باہر،راجہ ظفر الحق کی جانب سے جاری کردہ تمام ٹکٹس مسترد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کی درخواست مسترد کردی۔سپریم کورٹ نے گزشتہ روز انتخابی اصلاحات کیس کے فیصلے میں میاں نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لیے نااہل قرار دیا اور ساتھ ہی ان کے بطور پارٹی صدر کیے گئے فیصلوں کو بھی کالعدم کردیا۔عدالتی فیصلے کے… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) سینٹ الیکشن سے باہر،راجہ ظفر الحق کی جانب سے جاری کردہ تمام ٹکٹس مسترد