نوازشریف اور مریم نواز نے کل بیکری سے کیا کیا چیزیں خریدیں ،کل بل کتنا بنااور یہ کس نے ادا کیا،سٹاف نے سب کچھ بتا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نوازشریف اور انکی صاحبزادی گذشتہ روز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد بلیو ایریا میں موجود ایک بیکری پہنچے جہاں سے انہوں نے خریداری کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیکری کے سٹاف کا کہنا تھا کہ ہم اپنے کام میں مصروف تھے جب نواز شریف اور مریم نواز… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز نے کل بیکری سے کیا کیا چیزیں خریدیں ،کل بل کتنا بنااور یہ کس نے ادا کیا،سٹاف نے سب کچھ بتا دیا