ترک صدر رجب طیب اردگان نے بھی عمران خان سے امید جوڑ لی،وزیر اعظم بنتے ہی کپتان کو تاریخی پیغام بھجوادیا
اسلام آباد(آن لائن) ترکی کے صدر طیب اردگان نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلی فون کیا اورانہیں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ترک صدر نے عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر طیب اردگان نے عمران خان کو ٹیلی فون کیا اور ان کو وزیراعظم… Continue 23reading ترک صدر رجب طیب اردگان نے بھی عمران خان سے امید جوڑ لی،وزیر اعظم بنتے ہی کپتان کو تاریخی پیغام بھجوادیا