ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری میں عمران خان نے پھر ایسا ’’کام‘‘کردیا کہ وزیر اعظم سب کی نظروں میں آگئے

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (سی پی پی)وفاقی کابینہ کی حلف برداری تقریب میں وفاقی وزراء سے حلف صدرمملکت ممنون حسین لیتے رہے جبکہ عمران خان حلف کے الفاظ ادا کرتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں ممنون حسین نے 16 رکنی وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔

صدر مملکت اور وفاقی وزرا جیسے ہی حلف کے لیے کھڑے ہوئے تو عمران خان بھی اپنی نشست سے اٹھ کھڑے ہوئے جس پر ان کے پیچھے موجود سکیورٹی اہلکار نے ان کے پاس آکر انہیں بیٹھنے کی ہدایت کی جس پر وہ بیٹھ گئے۔ جس وقت صدر مملکت نے وفاقی وزرا سے حلف لیا تو اس دوران کپتان بھی حلف کے الفاظ دہراتے رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…