اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن، فوج آئے گی یا نہیں، آرمی چیف نےحکومت کو آگاہ کر دیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد/راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون، دھرنا معاملہ پر امن انداز سے حل کرنے کی تجویز دیدی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق تحریک لبیک دھرنا اور ملک بھر میں اس کے اثرات پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ٹیلی فون کیا ہے جس میں آرمی چیف نے اسلام آباد دھرنے کے معاملے کو پر امن انداز میں حل کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دونوں جانب تشدد سے گریز کرتے ہوئے موجودہ صورتحال میں قومی مفاد اور قومی اتحاد کو ملحوظ خاطر رکھا جائے ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…