ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پاک فوج میں 37اعلی فوجی افسران کوبڑی خوشخبری سنادی گئی 

datetime 9  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آئی این پی)پاک فوج کے 37بریگیڈیئر ز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کے مطابق جمعرات کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں پروموشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 37بریگیڈیئر ز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دی گئی،

ا ن میں 9بریگیڈیئرز کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جن بریگیڈیئرز کومیجر جنرل کے عہدوں پر ترقی دی گئی ہے ان میں بریگیڈئر نعمان ذکریا ، بریگیڈیئر کنور عدنان احمد خان ، بریگیڈیئر سید عامر رضا، بریگیڈیئر طارق ضمیر ، بریگیڈیئرطاہر گلزار ملک، بریگیڈیئر محمداصغر، بریگیڈیئر خالد سعید ، بریگیڈیئر ایمان بلال صفدر ، بریگیڈیئر سرفراز محمد ، بریگیڈیئر رفیق الرحمان ، بریگیڈیئر انعام حیدر ، بریگیڈیئر سلمان فیاض ، بریگیڈیئر سرفراز علی ، بریگیڈیئر محمد انیق الرحمان ملک ، بریگیڈیئر محمد عاصم ملک ، بریگیڈیئر فیاض حسین شاہ ، بریگیڈیئر شاہد نذیر ، بریگیڈیئر ضیا ء الرحمان، بریگیڈیئر زاہد محمود ، بریگیڈیئر اظہر اقبال عباسی ، بریگیڈیئر طارق محمود ، بریگیڈیئر احسن گلریز، بریگیڈیئر شاہد امتیاز، بریگیڈیئر رضوان افضل ، بریگیڈیئر عثمان حق، بریگیڈیئر سید شہاب شاہد اور بریگیڈیئر نعمان احمد ہاشمی شامل ہیں ۔ آرمی میڈکل کور سے تعلق رکھنے والے جن بریگیڈیئرکو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے ان میں بریگیڈیئر طاہر سردار، بریگیڈیئر مسز نگار جوہر، بریگیڈیئر عرفان علی شیخ ، بریگیڈیئر لیاقت علی ، بریگیڈیئر افتخار احمد ، بریگیڈیئر عمران فضل ، بریگیڈیئر طارق محمود ستی اور بریگیڈیئر طاہر خادم شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…