اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ ساس انتقال کرگئیں ۔ مسز ڈاکٹر نیئر کی نمازجنازہ دوپہر ایک بجے مانسہرہ میں اداکی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق ریحام کی والدہ سعیدہ نیئر قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ، وفات کی خبر کے ساتھ ان کے عزیز ورشتہ دار مانسہرہ پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔
ریحام خان کے گھر صف ماتم بچھ گئی ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں