اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

کابل ،پاکستانی سفارتخانے کے سامنے شرپسندوں کامظاہرہ ،توڑپھوڑکرنے کی کوشش

datetime 13  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارلحکومت کابل میں پاکستانی سفارتخانے میں شرپسندوں نے توڑپھوڑ کرنے کی کوشش کی جس پرپاکستان نے افغان حکام سے اپنے سفارتی عملے کوسکیورٹی دینے کامطالبہ کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کابل میں کچھ شرپسندوں نے پاکستانی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔شرپسندوں کایہ الزام تھاکہ افغان پارلیمنٹ پرحملے میں مبینہ طورپرپاکستان ملوث ہے ۔

مظاہرہ کرنے والے شرپسندوں نے پاکستانی سفارت خانے میں گھسنے اور عمارت میں توڑ پھوڑ کی کوشش کی۔ذرائع کے مطابق اس مظاہرے کی قیادت افغان خفیہ ایجنسی این ڈی سی کے سابق سربراہ امراللہ نے کی جبکہ مظاہرین نے پاکستان مخالف پلے کارڈزاوربینراٹھارکھے تھے اوراس موقع پرپاکستان کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی ۔ادھرپاکستانی حکام کاکہناہے کہ افغانستان کی موجود ہ صورتحال کاذمہ دارپاکستان نہیں اورپاکستان پرالزام لگانامناسب نہیں ہے ۔پاکستانی حکام کاکہناہے کہ افغانستان کی سرزمین توپاکستان کے خلاف استعمال کی جارہی ہے

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…