اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

فریال تالپور نے اپنے بھائی آصف علی زرداری کیلئے قومی اسمبلی کی سیٹ خالی کیوں نہیں کی؟

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کے ضمنی انتخاب لڑنے کے حوالے سے اہم بات سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی چینل سماء کیمطابق فریال تالپورکی نشست خالی نہ کرانیکی وجہ سامنے آ گئی ہے۔ پی پی پی قیادت کو خدشہ تھاکہ پارلیمنٹ کی رکنیت کی ڈھال ہٹی توفریال کے خلاف انتقامی کاروائیاں ہوسکتی ہیں۔
فریال تالپور پر ماضی میں بھی کرپشن کے الزامات لگتے رہے ہیں۔آصف زرداری کے بیرون ملک قیام کے دوران فریال تالپورپارٹی اموردیکھتی رہی ہیں۔ تاہم آصف زرداری کی جانب سے پارلیمنٹ میں آنے کے اعلان کے بعد ان کی دوسری بہن عذرا فضل پیچوہونے نشست خالی کرنیکافیصلہ کیا۔واضھ رہے کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے انتخابات لڑنے کیلئے پیپلز پارٹی کے دو اراکین اسمبلی اپنی نشستوں سے استعفیٰ دے چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…