اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

ملک کی کئی یونیورسٹیوں کو بند کرنے کی تیاریاں، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پنجاب نے صوبے بھر میں موجود غیر قانونی یونیورسٹی کیمپسز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی نے تا حال 12 یونیورسٹیوں کو غیر معیاری قرار دیا ہے جبکہ دیگر یونیورسٹیوں کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایچ ای سی نے متعلقہ حکام کو یونیورسٹیوں کے کام اور ان کو مہیا کی جانیوالی سہولیات کی پڑتال کا حکم جاری کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق غیر معیاری یونیورسٹیوں اور ان کے کیمپسز کو فوری طور پر بند کر دیا جائے گا۔ ایچ ای سی کیمطابق کئی یونیورسٹیوں نے قابل اساتذہ نہ ہونے کے باوجودگھروں میں ہی یونیورسٹی کیمپسز کھول کر ایم فل اور پی ایچ ڈی کی تعلیم دینے کا آغاز کر رکھا ہے ، یہی وجہ ہے کہ ان کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…