مدینہ منورۃ (این این آئی)سابق آرمی چیف کے روضہ رسولؐ پر حاضری, سعودی فوجی اہلکاروں کیا کرتے رہے؟ جان کر پاکستانی سپوت فخر کریں گے,سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب میں عمرہ ادا کیا اور روضہ رسولؐ پر حاضری دی۔تفصیلات کے مطابق سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف خصوصی دعوت پر سعودی عرب ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی ادائیگی کی اور روضہ رسولؐپر حاضری دی۔
سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے اور ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے دعائیں بھی کیں۔عمرہ ادائیگی کے دوران سعودی فورسز کے سینئر افسران بھی سابق آرمی چیف کے ہمراہ تھے، سعودی فوج کے اہلکاروں نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی سیکیورٹی کے فرائض انجام دئیے۔