اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

سابق آرمی چیف راحیل شریف نے اپنے 3 سالہ دور میں 980 گھنٹے ہیلی کاپٹر میں کیوں گزار دیئے؟

datetime 25  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈیئر شوکت قادر نے کہا ہے کہ جنرل(ر) راحیل شریف اپنے آرمی چیف کے دور میں آخری دنوں میں تھکے ہوئے دکھائی دینے لگے تھے۔ بریگیڈیئر (ر) شوکت قادر نے کہا کہ اپنے فیئر ویل ڈنر میں راحیل شریف نے مجھے مخاطب کرکے کہا تھا کہ میرے تین سالہ دور میں میں نے 980 گھنٹے ہیلی کاپٹر میں سفر کرکے گزار دیئے ہیں۔ شوکت قادر نے کہا کہ 980 گھنٹے تین سال میں ہیلی کاپٹر میں گزار دینا بہت زیادہ آرام دہ نہیں ہوتا۔راحیل شریف نے اسی لئے اپنی مدت ملازمت میں توسیع نہیں لی کیونکہ وہ کام کرکر کے تھک چکے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…