جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

کراچی ۔۔ شپ بریکنگ یارڈ پرایک اور بحری جہاز میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آئی این پی)گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں کھڑے بحری جہاز میں زوردار دھماکے کے بعد اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کئے فوری بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیاں طلب کر لی گئیں جبکہ ایدھی کی ایمبولینسیں بھی گڈانی روانہ ہو گئی ہیں۔حادثے کے وقت جہازپر سو مزدور کام کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق آگ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پھیل رہی ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
واضح رہے کہ نومبرکے پہلے ہفتے میں بھی گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر کھڑے آئل ٹینکر آگ بھڑک اٹھنے سے 28 مزدور شعلوں کی نذر ہوگئے تھے جبکہ متعددجھلس کر زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ ٹینکر میں 10 فٹ تک آئل موجود تھا جیسے نکالا نہیں گیا تھا اور یہی حادثے کی وجہ بنا۔حادثے کے بعد سے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد تھی جسے ایک ہفتہ قبل ہی ہٹایا گیاتھا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…