اوٹ پٹانگ انداز میں رن آوٹ ہونے والے شیکھر دھون پر انگلیاں اٹھنے لگیں
کارڈف(مانیٹرنگ ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹوئنٹی 20 میچ میں اوٹ پٹانگ انداز میں رن آٹ ہونے والے شیکھر دھون پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔روہت شرما کے صرف 5 رنز پر پویلین جانے کے بعد مہمان سائیڈ کو اپنے دوسرے اوپنر سے بھی ہاتھ دھونا پڑے، انھوں نے پہلے لیام پلنکٹ کی گیندکو پل کرنا چاہا۔ اور… Continue 23reading اوٹ پٹانگ انداز میں رن آوٹ ہونے والے شیکھر دھون پر انگلیاں اٹھنے لگیں