پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنرنے چیئرمین شپ کے الیکشن شیڈول کااعلان کردیا
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنرجسٹس (ر)افضل حیدرنے چیئرمین پی سی بی الیکشن شیڈول کااعلان کردیا ہے۔انتخاب چارستمبرکوپی سی بی ہیڈ کوارٹرقذافی اسٹیڈیم لاہورمیں ہوں گے۔احسان مانی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہونے کاامکان ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کابورڈ آف گورنرزمکمل ہوگیا۔جس کے بعدچیف الیکشن کمشنر جسٹس(ر)افضل حیدر نے نئے چیئرمین کے چنا ؤکیلئے شیڈول… Continue 23reading پی سی بی کے چیف الیکشن کمشنرنے چیئرمین شپ کے الیکشن شیڈول کااعلان کردیا