اظہرالدین کے بیٹے گوا کے کیمپ میں شامل، نیا تنازع کھڑا ہوگیا
حیدر آباد دکن(سپورٹس ڈیسک)گوا کے پری سیزن کیمپ میں سابق بھارتی کپتان اظہر الدین کے بیٹے اسد الدین کی موجودگی پر تنازع کھڑا ہوگیا۔سیزن کیمپ حیدرآباد میں جاری ہے جس میں شامل 27پلیئرز میں سے 29سالہ اسد بھی ایک ہیں،ان کے والد اظہر الدین رضاکارانہ طور پر ٹیم کو ماہرانہ مشورے دیں گے۔اسد نے 2009سے… Continue 23reading اظہرالدین کے بیٹے گوا کے کیمپ میں شامل، نیا تنازع کھڑا ہوگیا