بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

حضور نبی کریمؐ نے فرمایا : میں ایک عبادت سے محروم رہا۔۔ یہ عبادت کونسی تھی؟

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکار دو جہاں محمد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم اپنے شاگردوں یعنی صحابہ کرام رضوان الله علیھم اجمعین کے درمیان بیٹھے تھے اچانک آقا علیہ سلام کے لب مبارک پے یہ جملہ جاری ہوا ..فرمایا کہ میں ایک عبادت سے محروم رہا – صحابہ کرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ یا رسول الله صلی الله علیہ وسلم عبادت آپ سے شروع ہوتی ہے اور آپ پر ختم ہوتی ہے تو کون سی عبادت ہے جس سے آپ محروم رہے..رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں

اس عبادت سے محروم رہا کہ کاش میں جب نماز پڑھ رہا ہوتا اور گھر سے کھڑکی کھول کے میری ماں مجھے پکارتی “بیٹا محمد..؛ تو میں نماز توڑ کہ بھاگ کر جاتا اور کہتا لبیک میں حاضر میری ماں “…..حج پر جب رسول الله صلی الله علیہ وسلم روانہ ہونے لگے تو اپ صلی الله علیہ وسلم اپنی والدہ کی قبر پر اسقدر روئے کہ ان کا پورا لباس تر ہو گیا -اگر ماں باپ زندہ ہیں تو انکی قدر کیجئے دنیا کا کوئی بھی رشتہ کوئی بھی پیار ماں باپ کا نعم البدل ہو ہی نہیں سکتا ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…