اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

’’تخت ایران‘‘

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

ایران کے بادشاہ قیصر نے جب ساری دنیا کا بیشتر حصہ فتح کیا تو اس نے اپنی شان و شوکت ظاہر کرنے کے لیے ایک تخت بنوایا ۔ اس تخت کی لمبائی ۱۷۰ ہاتھ اور چوڑائی ۱۱۰ ہاتھ تھی ۔ اس تخت پر ۵۳ من ۲۳ سیر سونا لگا تھا ۔ ایک لاکھ ۴۰ ہزار چاندی کی میخیں اس پر لگائی گئیں ان میخوں کا مجموع وزن ۱۲ سو تئیس من تھا اور اڑھائی من وزنی تاج اس پر ایک زنجیر سے بندھا ہوا لٹکا رہتا تھا جس میں بادشاہ سر دے کر بیٹھا کرتا تھا۔ لوگوں کو یہ بتانے کے لیے کہ میں بہت بڑا بادشاہ ہوں۔حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانے میں وہ تخت اٹھا کر مدنیہ لایا گیا۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے مشورہ کیا کہ اس تخت کا کیا کیا جائے تو کئی لوگوں نے مشورہ دیا کہ اس تخت کو رکھا جائے یہ یاد گار نشانی ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ یہ عیاشی کی نشانیاں ہیں۔ مسلمان عیاش نہیں ہوتے اس تخت کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے تقسیم کر دیا جائے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے تخت کے ٹکڑے ٹکڑے کروادئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…