منگیتر کو خوش کرنے کیلئے پنجرے میں جانیوالا شخص شیر وں کی خوراک بن گیا
تاشقند(این این آئی)ازبکستان کے ایک چڑیا گھر میں منگیتر کو خوش کرنے کی غرض سے شیر کے پنجرے میں جانے والا شخص اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ ماہ 44سالہ ایف ایرسکولو ازبکستان کے ایک چڑیا گھر میں بطور زوکیپر (zookeeper)ڈیوٹی کررہا تھا جس دوران اس نے منگیتر کو… Continue 23reading منگیتر کو خوش کرنے کیلئے پنجرے میں جانیوالا شخص شیر وں کی خوراک بن گیا