سعودی عرب اور افغانستان میں تنازعہ کھڑا ہوگیا،سعودی سفیر طلب
ریاض/کابل(این این آئی) سعودی عرب نے اپنی پالیسیوں میں تبدیلی کرتے ہوئے 40 سال سے کم عمر افغان شہریوں کو عمرہ اور حج کیلئے ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے عمر کی یہ شرط اس وجہ سے عائد کی ہے کیونکہ ریاض کو خدشہ… Continue 23reading سعودی عرب اور افغانستان میں تنازعہ کھڑا ہوگیا،سعودی سفیر طلب











































