داعش کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا، بڑی خبر آ گئی
بغداد(این این آئی) عراقی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگجو تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی فضائی حملوں میں زخمی ہو گئے ۔عراق کے ٹی وی نے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے فضائی حملوں میں زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے تاہم امریکی اتحاد اور عراقی حکومت نے داعش کے سربراہ کے زخمی… Continue 23reading داعش کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا، بڑی خبر آ گئی











































