حملہ آورعمرمتین نے فائرنگ سے پہلے 911پر کال کرکے کیا کہا؟امریکی میڈیا کا حیرت انگیزدعویٰ
اورلینڈو(آئی این پی)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آور عمرمتین نے فائرنگ سے پہلے 911پر کال کی تھی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اورلینڈو میں نائٹ کلب پر حملے سے پہلے عمرمتین نے فائرنگ سے پہلے 911پر کال کی تھی۔کال میں میں عمر متین نے داعش کے سربراہ سے بیعت کا بتایا تھا۔ اورلینڈو… Continue 23reading حملہ آورعمرمتین نے فائرنگ سے پہلے 911پر کال کرکے کیا کہا؟امریکی میڈیا کا حیرت انگیزدعویٰ









































