نیوزی لینڈ حکومت قید کاٹنے والے شخص کو 18لاکھ ڈالر اداکرے گی
ولینگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کی حکومت ایک شخص کو غلط سزا دیے جانے کی بھاری مالی تلافی پر آمادہ ہو گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹائنا پورا نامی شخص کو جنسی زیادتی اور قتل کے الزام میں بیس برس کی سزا کاٹنا پڑی تھی حالانکہ اْس نے ان جرائم کا ارتکاب کیا ہی نہیں تھا۔ اِس… Continue 23reading نیوزی لینڈ حکومت قید کاٹنے والے شخص کو 18لاکھ ڈالر اداکرے گی











































