عبداللہ عبداللہ کا صدر اشرف غنی کے خلاف اپنے حالیہ بیان کا دفاع
کابل (آئی این پی) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی کے خلاف اپنے حالیہ بیان کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہصدر اشرف غنی انتخابی اصلاحات میں ناکام رہے ہیں۔افغان ملکی میڈیاکے مطابق چیف ایگزیکٹو کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عبداللہ عبداللہ نے… Continue 23reading عبداللہ عبداللہ کا صدر اشرف غنی کے خلاف اپنے حالیہ بیان کا دفاع











































