شام میں جنگ،امریکہ و یورپ کو بڑا جھٹکا،روس مشتعل ،اب تک کا سب سے بڑا اعلان کردیاگیا
ماسکو(این این آئی)روس کے نائب وزیر خارجہ نیولائی بانکوف نے کہاہے کہ ان کا ملک شام کے شہر طرطوس میں اپنی فوجی تنصیبات کو ایک مستقل فوجی اڈے میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سینیٹ میں بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے اجلاس کے دوران انہوں نے کہا کہ اس… Continue 23reading شام میں جنگ،امریکہ و یورپ کو بڑا جھٹکا،روس مشتعل ،اب تک کا سب سے بڑا اعلان کردیاگیا









































