رجب طیب ایردوآن نے ترکی کاسب کچھ اپنے کنٹرول میں لینے کا منصوبہ بنالیا،اہم ترین اعلان
انقرہ(این این آئی)ترکی کے وزیر انصاف باقر بوزداگ نے بتایا ہے کہ ترکی میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے عوامی ریفرنڈم کا انعقاد پارلیمنٹ کے موسم بہار کے اجلاس سے قبل ممکن ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیرانصاف بوزداگ نے کہاکہ حکومتی نظام میں تبدیلی سے پارلیمنٹ… Continue 23reading رجب طیب ایردوآن نے ترکی کاسب کچھ اپنے کنٹرول میں لینے کا منصوبہ بنالیا،اہم ترین اعلان











































