ٹرمپ کی کامیابی کے ساتھ ہی مسلمانوں کے ساتھ کیا کام ہونےلگا ؟ افسوسناک انکشاف
کیلیفورنیا( آن لائن ) ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی انتخابات میں حیران کن کامیابی کے بعد امریکا کے مختلف شہروں اور تعلیمی اداروں میں باحجاب مسلم لڑکیوں اور خواتین پر حملوں کے واقعات پیش آئے ہیں۔یونیورسٹی کی باحجاب مسلم لڑکیوں پر حملوں کی رپورٹ سامنے آنے پر کیلی فورنیا کی انتظامیہ نے معاملے کی تحقیقات شروع… Continue 23reading ٹرمپ کی کامیابی کے ساتھ ہی مسلمانوں کے ساتھ کیا کام ہونےلگا ؟ افسوسناک انکشاف









































