متحدہ عرب امارات کی فوج کے ساتھ جنگ کا اعلان،بڑا تجارتی حب خطرے میں پڑ گیا
صنعاء (این این آئی) یمن میں القاعدہ کی ذیلی شاخ نے کہا ہے کہ وہ خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات کی فوج کو اگلے ایام میں خاص طور پر اپنے حملوں میں نشانہ بنائیں گے۔ القاعدہ کی جانب سے جاری ہونے والی نئی ویڈیو میں یہ اعلان کیا گیا۔ ویڈیو کے مطابق اس خلیجی ریاست… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی فوج کے ساتھ جنگ کا اعلان،بڑا تجارتی حب خطرے میں پڑ گیا











































