یورپ کا ایک شہر جس میں سال نو کی آمد پر 600 خواتین کی عزتیں پامال ہو گئیں، اس کے بعد پولیس نے ہر گلی میں کیا کام کیا؟
برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے شہر کولون میں گزشتہ برس نئے سال کی تقریب میں افریقی پناہ گزین مردوں کی طرف سے بڑے پیمانے پر جرمن خواتین پرجنسی حملے کیے گئے جس پر کولون پولیس کے سربراہ کو مستعفی ہونا پڑا۔ ایسے ناخوشگوار واقعات سے بچنے کے لیے گزشتہ روز نئے سال کی تقریبات کے موقع… Continue 23reading یورپ کا ایک شہر جس میں سال نو کی آمد پر 600 خواتین کی عزتیں پامال ہو گئیں، اس کے بعد پولیس نے ہر گلی میں کیا کام کیا؟











































