معروف روحانی رہنماء عمرہ کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے
سیالکوٹ(آئی این پی) آستانہ عالیہ ہیبت پور کے روحانی رہنما اور سینئر ممبر بار ایسوسی ایشن پسرور صاحبزادہ محمود احمد ایڈووکیٹ سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے ان کی عمر70سال تھی وہ پیر محمد جی اور سابق ایم این اے پروفیسر صاحبزادہ محمد احمد… Continue 23reading معروف روحانی رہنماء عمرہ کی ادائیگی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے









































